showcase demo picture

فیملی کنسل ٹیشین، آن لائن کورس


فیملی کنسل ٹیشین، آن لائن کورس
کیا آپ اپنا اور اپنی فیملی کی روزمرہ حاد تکالیف
(Acute Health Issues)
کا علاج گھر بیٹھے کرنا چاہتے ہیں؟
اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس تحریر کو پڑھ کر اپنا وقت مزید ضائع نہ کریں۔
اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہومیوپیتھی نہایت محفوظ، تیز ترین اور سادہ ترین طریقہ علاج ہے۔
آپ اس کورس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
گھر بیٹھے روز مرہ استعمال کی دوائوں سے جان کاری حاصل کریں اور چھوٹی موٹی شکایات کے لیے ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت سے بے نیاز ہو جائیں۔ آپ کو(معروف کمپنی کی) تمام ضروری دوائیں گھر پہنچا دی جائیں گی۔ آپ کو ٹریننگ دی جائے گی تاکہ آپ متعلقہ لٹریچر سے علامات سمجھ کر اپنے گھر والوں کو دوا دے سکیں۔
ہم سمجھتے ہیں، اگر دوائی، پوٹنسی اور خوراک سوچ سمجھ کر دی جائے تو اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا۔
اگر آپ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو مفید سمجھتے ہیں
اگر آپ کی تعلیم یا سمجھ بوجھ گریجویشن تک ہے
اگر آپ سیکھنے کا جذبہ رکھتی یا رکھتے ہیں
اگر آپ ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا ایلوپیتھک ڈاکٹر یا صحت کے معاملات میں دلچسپی رکھتے ہیں
اگر آپ اوسطاً پندرہ منٹ روزانہ نکال سکتے ہیں
اگر آپ کو انٹرنیٹ، واٹس اپ، فیس بک اور یوٹیوب سے بنیادی تعارف ہے
اگر آپ اپنے خاندان کی صحت کے بنیادی اور وقتی مسائل
(Only Acute Issues)
گھر بیٹھے حل کرنا چاہتے اور اپنا قیمتی وقت بچانے کے خواہشمند ہیں
جیسا کہ عام نزلہ، زکام، بخار، کھانسی،ناک بند ہونا، ہاضمہ، پیٹ کی خرابی، آنکھ درد، آنکھ بہنا، سر درد، کان درد، دانت درد، حاملہ کے مسائل، لیکوریا حیض کی تکالیف، وقتی غم درد دکھ،پریشانی، کمزوری، پیشاب کی جلن درد،بچوں کا بستر پر پیشاب کر دینا، قبض،اسہال، بچوں کی تکالیف، رونا، دودھ نہ پینا، پیٹ کے کیڑے بھوک پیاس، چھوٹے زخم، گومڑ،عام چوٹیں، موسمی الرجی۔ غصہ اور اچانک ہونے والی کوئی بھی تکلیفیں مثلاً وقتی ٹینشن اور پینک اٹیک وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
تو ہماری ٹیم ایک بین الاقوامی سطح کا آن لائن شارٹ ہومیوپیتھک کریش کورس
(An International Level Online Homeopathic Treatment Crash Course)
ترتیب دے رہی ہے جس میں آپ ملک کے معروف ہومیوپیتھک معالج بنارس خان اعوان اور ان کی ٹیم سے براہِ راست بنیادی ہومیوپیتھی تعلیمات اور علاج معالجہ سیکھ سکتے ہیں۔اور اپنی فیملی کی روزمرہ شکایات کا ازالہ گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔اورآپ حسبِ ضرورت مشورہ لے سکتے ہیں
۔تاہم یاد رکھیے، یہ کورس باقاعدہ علاج کا نعم البدل نہیں ہے، اس کے لیے یا اپنے مزمن پیچیدہ امراض کے لیے ڈاکٹر یا ہسپتال کا وزٹ ضروری ہو گا۔
کسی بھی ایمرجنسی، مزمن امراض یا ضروری حالات میں قریبی ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔
کورس میں آپ کو روزمرہ استعمال ہونے والی معروف دوائوں سے جان کاری کرائی جائے گی۔
ہماری ہر ممکن کوشش ہو گی کہ یہ سب کچھ انتہائی سادہ، پریکٹیکل اور آسان اردو میں ہو۔آپ کو ضروری دوائوں کا سیٹ فری مہیا کر دیا جائے گا۔ پاکستان سے باہر دوائیوں کا خرچ ممبر کے ذمہ ہو گا تاہم فیس سب کے لئے ایک ہی رہے گی۔

اس کورس میں باقاعدہ عملی ٹریننگ دی جائے گی اور وقتی مسائل کے علاج پر مشورے بھی دئے جائیں گے۔
کورس میں شرکت کرنے والوں کو ضروری دوائیاں بھی بھجوائی جائیں گی جو کئی سالوں تک ایک خاندان کے لئے کافی رہیں گی۔(تاہم حسبِ ضرورت معالج کے مشورہ سے کوئی بھی (مزید) دوا مارکیٹ سے خریدی جا سکتی ہے) اور یوں آپ کو بڑی حد تک ڈاکٹر اور ہسپتال وزٹ کرنے اور وقت اور پیسیکی بچت بھی ہو جائے گی۔
آپ کوضروری لٹریچر فراہم کیا جائے گا اور اُس کے استعمال کا طریقہ سکھایا جائے گا۔
ٹریننگ، ادویات کی سپلائی، عملی راہنمائی اور مشورہ کے پیکیج کی فیس پر کام ہو رہا ہے تاہم محتاط اندازہ ہے کہ یہ دو سے تین ماہ پر محیط ہو سکتا ہے اوراس کورس میں شرکت کرنے والوں کا کل خرچ پچیس ہزار روپے
(Rs.25,000)
آپ میں سے جو خواتین و حضرات اپنی فیملی کے لیے دلچسپی رکھتے ہوں وہ اپنے سوالات اور تفاصیل ان بکس کر دیں یا واٹس اپ
5533966-0301 پر ڈسکس کر لیں۔
جو صاحبان اِس پروگرام کے حق یا مخالفت میں (اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے) اپنے جذبات کا اظہار کرنا چاہیں؛ اُن کو اس کی پوری آزادی حاصل رہے گی۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم غیر سنجیدہ لوگوں کو بلاک کرنے میں کوئی مجائقہ نہیں سمجھتے۔
اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے، (آمین)
شکریہ۔
——————
ھومیوپیتھک ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ ، پاکستان فون نمبر 5533966-0301
0514541540

Posted in: Urdu
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Theme Features

Welcome to the Zen Theme which is best used for personal blogging. Here is a list of some of the special features you will be able to take advantage of when customizing your website and blog:
  • Theme Control panel
  • Customize colours, layout, buttons, and more
  • Dynamic widgets with varied widths
  • Up to 8 Widget Positions
  • Built-in Social Networking
  • Google Fonts for Headings and site title
  • and a lot more...

Relax With Herbal Teas

When enjoying your moment of zen, it's best to enjoy fresh herbal teas for relaxation. Of course, choosing the right zen teas requires the expertise of asian herbalists.

Recent Posts

Check out the recent articles posted here at Zen and keep up to date with the latest news and information about having a zen lifestyle.