showcase demo picture

Articles from: February 2018

ہومیوپیتھی اورپاکستان ڈاکٹر بنارس خان اعوان،

میرے ہومیوپیتھک اور نان ہومیوپیتھک دوستو السلام و علیکم، اللہ آپ کو خیریت سے رکھے اور آپ کے لیے آ سانیاں پیدا کرے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں میرا تعلق ہومیوپیتھی سے ہے۔ اور روزمرہ پریکٹس سے ہٹ کر میرا درس و تدریس کا کام بھی جاری ہے اور اللہ کے فضل و کرم سے گزشتہ بیس سالوں سے متواتر read more [...]

( ڈیپریشن) Part-2

ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔ 0092-301-5533966 ڈیپریشن کیوں ہو جاتی ہے؟ ایسی صورت حال جہاں ہم اپنے آپ کو بے بس پائیں، ایسے مسائل جن سے چھٹکارا ممکن نہ ہو اور ایسا خوف یا ضمیر کا بوجھ جو ہمارے ذہن پر آسیب کی طرح مسلط ہو جائے تو اس کا نتیجہ ڈیپریشن کی صورت میں نکلتا ہے۔ مثلاً آپ read more [...]

( ڈیپریشن) Part-1 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔ 0092-301-5533966

جناب صدر محفل اور ڈاکٹر حضرات: ماڈرن اورتیزی سے بدلتے لائف سٹائل نے جہاں ہمیں اور تحفے دیئے ہیں ان میں ایک تحفہ ڈیپرشن کا بھی ہے۔ جس بیمار معاشرے اور نفسا نفسی کے عالم میں ہم رہ رہے ہیں اس میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو اعصابی تناؤ کا شکار نہ ہو۔ آج کی نشست میں ہم ایسی واضح read more [...]

(کلاسیکل ہومیوپیتھی) part-2 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ

ڈاکٹر کینٹ کے مطابق بعض ہومیوپیتھ ڈاکٹر حضرات کا کہنا ہے کہ مریض کے علاج کے معاملے میں انہیں لبرل ہونا چاہے۔ یعنی جیسے تیسے بھی ہو مریض کو آرام آنا چاہے اور اس سلسلے میں کسی قاعدے قانون یا فلسفے کی پرواہ نہیں کرناچاہے۔کینٹ کے خیال میں ایساخیال یا نظریہ انتہائی خطرناک او ر read more [...]

(کلاسیکل ہومیوپیتھی) part-1 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ

جناب صدر اورمحترم ڈاکٹر حضرات! کلاسیکل ہومیوپیتھی ایک ایسا موضوع ہے جس پر بار ہا بات ہو چکی ہے۔ اس کے باوجود یہ اتنا اہم موضوع ہے کہ جس پر وقتاً فوقتاً بات ہوتے رہنا چاہئے۔ گاہے گاہے باز خواں ایں قصہ پارینہ را۔خاص طور پر ان نئے ڈاکٹر حضرات کے لئے جنہوں نے ابھی تجربات کی بھٹی read more [...]

( تین غلطیاں) ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ

اصل موضوع پر آنے سے پہلے قارئین کرام کی خدمت میں ایک لطیفہ۔ یہ لطیفہ ہزارہ ہومیوپیتھک کالج کے ایک فنکشن میں کسی نے سنایا۔ ایک بچہ ہومیوپیتھک سٹور میں گیا۔ اور ڈاکٹر صاحب سے کہنے لگا۔ "امی کہتی ہیں کلکیریا فاس 12 X کی ایک شیشی دے دیں۔" ڈاکٹر صاحب نے بچے کے ہاتھ میں کلکیریا فاس read more [...]

(علامات کی شرح و ترجمانی) part-2 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔

میرے پاس ایک مریضہ امراض معدہ وشکم کے حوالے سے آتی ہے۔ وہ اکثر یہ کہتی ہے کہ میری ایک عجیب عادت ہے۔مثلاً رات لیٹنے سے پہلے اگر میں نے کپڑوں کی الماری کھولی ہے اور اندر لٹکے ہوئے کپڑوں کو دیکھ کر خواہش پیدا ہوئی کہ فلاں جوڑے کو ہاتھ لگا کر دیکھوں لیکن پھر خیال کو جھٹک دیا اور read more [...]

(علامات کی شرح و ترجمانی) part-1 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔

محترم سلیم رضا راجہ صاحب،پرنسپل واہ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج، محترم رؤف الحسن قادری صاحب اور ڈیر سٹوڈنٹس: میرے آج کے موضوع کا تعلق علامات کی شرح و ترجمانی سے ہے۔ دراصل کیس ٹیکنگ اتنا اہم ، وسیع اور گھمبیر موضوع ہے کہ اس پر جتنا کچھ بیان کیا جائے کم ہے۔ اگر غور کیا جائے توہومیوپیتھک read more [...]

(کیس کی تجزیہ نگاری اور معلومات کا مآخذ) part-2 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ

Essence یعنی جوہرکا انحصار کئی باتوں پر ہے۔ مثلاً CAUSATION (اسباب) نیٹرم میور کی مثال لے لیں اس میں غم اور دکھ کے اسباب اور کنارہ کشی اور پردہ پوشی کے رحجان کی خاص اہمیت ہے اس کے بغیر نیٹرم میور کا Essence مکمل نہیں ہو گا۔اسی طرح سٹیفی سگیریامیں جذبات اور غصہ کا دب جانا خاص الخاص علامت read more [...]

(کیس کی تجزیہ نگاری اور معلومات کا مآخذ) part-1 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔ 0092-301-5533966

محترم حا ضرین کرام! میرے لئے بہت آسان ہوتا کہ میں آپ کے سامنے اپنا کوئی کیس پیش کرتا کہ فلاں مرض میں میں نے فلاں دوا دی اور مریض ٹھیک ہو گیا۔ یا میں نے اتنے عدد کینسر اور اتنے Hepatitis- C کے مریض ٹھیک کئے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو کیا حاصل ہو گا۔ بطورسامعین آپ کے لئے سوائے read more [...]

Theme Features

Welcome to the Zen Theme which is best used for personal blogging. Here is a list of some of the special features you will be able to take advantage of when customizing your website and blog:
  • Theme Control panel
  • Customize colours, layout, buttons, and more
  • Dynamic widgets with varied widths
  • Up to 8 Widget Positions
  • Built-in Social Networking
  • Google Fonts for Headings and site title
  • and a lot more...

Relax With Herbal Teas

When enjoying your moment of zen, it's best to enjoy fresh herbal teas for relaxation. Of course, choosing the right zen teas requires the expertise of asian herbalists.

Recent Posts

Check out the recent articles posted here at Zen and keep up to date with the latest news and information about having a zen lifestyle.