showcase demo picture

Uncategorized

مریض کی شخصیت اور دوا

مریض کی شخصیت اور دوا ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ، 0301-5533966 کیس ٹیکنگ کے دوران مریض کی شخصیت اور مزاج کو مدِ نظر رکھنا بہت ضروری ہے اور ہر کیس ٹیکنگ سپیشلسٹ نے اس کی تلقین کی ہے۔کیونکہ اس کے بغیر آپ بیماری تو دور کر سکتے ہیں لیکن مریض کو شفایاب نہیں کر سکتے۔ ایسے ہی ایک کیس read more [...]

کینسر او رہومیوپیتھک علاج

کینسر او رہومیوپیتھک علاج ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ 0092-301-5-5533966 کینسر ایک مہلک بیماری ہے ۔ اس کی تاریخ نہایت پرانی اور طویل ہے جس کا سراغ تین ہزارسال قبل مسیح میں ملتا ہے۔اہرامِ مصر میں ایک ممی ملی جس کے کتبے پر لکھا تھا کہ اسے کینسر تھا اور کینسر ایک لا علاج بیماری ہے۔کینسر read more [...]

جارج وتھالکس اپنے انٹرویوز کی روشنی میں : ڈاکٹر بنارس خان اعوان، Part-1

قارئینِ کرام: ذیل میں جارج وتھالکس کے انٹرویو کا اردو ترجم. قسط وار پیشِ خدمت ہے۔ Part-1 مختصر تعارف:۔ کینٹ کے مکتبہ فکر سے متاثر ڈاکٹر جارج وتھالکس کا تعلق یونان سے ہے۔آپ 1960 ء سے ہوموپیتھی سے وابستہ ہیں۔جارج وتھالکس کا شمار اس وقت کے دنیا کے نامور ہومیوپیتھس میں ہوتا ہے۔ جارج read more [...]

حسد اور ہومیوپیتھی ڈاکٹر بنارس خان اعوان

حسد اور ہومیوپیتھی (خوش خبری، ایچ ٹی ایل گروپ) ڈاکٹر بنارس خان اعوان محترم ساتھیو ایچ ٹی ایل کے پلیٹ فارم پر آپ کی خدمت میں جارج وتھا لکس کی نایاب کتاب سے اقتباسات پیش کیے جائیں گے۔ اس کے ترجمے میں میری اور میرے محترم دوست ملک مسعود یحیےٰ (مرحوم) کی کاوشیں شامل ہیں۔(ان کا کام read more [...]

http://banarasawan.blogspot.com/2018/02/blog-post_10.html

( ڈیپریشن) Part-3

ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔ محترم حاضرین کرام: جہاں تک ہومیوپیتھی طریقہ علاج کا تعلق ہے یہ اس معاملہ میں اپنی مثال آپ ہے۔ ہومیوپیتھی ایک ایسا قانون ہے جو نہ صرف جسم انسانی بلکہ پوری کائنات سے بحث کرتاہے۔قوانین کائنات کو سمجھے بغیر ہومیوپیتھی کی سمجھ آ ہی نہیں سکتی۔ read more [...]

( ڈیپریشن) Part-2

ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔ 0092-301-5533966 ڈیپریشن کیوں ہو جاتی ہے؟ ایسی صورت حال جہاں ہم اپنے آپ کو بے بس پائیں، ایسے مسائل جن سے چھٹکارا ممکن نہ ہو اور ایسا خوف یا ضمیر کا بوجھ جو ہمارے ذہن پر آسیب کی طرح مسلط ہو جائے تو اس کا نتیجہ ڈیپریشن کی صورت میں نکلتا ہے۔ مثلاً آپ read more [...]

(کیس کی تجزیہ نگاری اور معلومات کا مآخذ) part-1 ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔ 0092-301-5533966

محترم حا ضرین کرام! میرے لئے بہت آسان ہوتا کہ میں آپ کے سامنے اپنا کوئی کیس پیش کرتا کہ فلاں مرض میں میں نے فلاں دوا دی اور مریض ٹھیک ہو گیا۔ یا میں نے اتنے عدد کینسر اور اتنے Hepatitis- C کے مریض ٹھیک کئے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو کیا حاصل ہو گا۔ بطورسامعین آپ کے لئے سوائے read more [...]

علامات کی اہمیت پارٹ 2

علامات کی اہمیت پارٹ 2 ۶۔ RELIABLE SYMPTOMS قابل اعتبار علامات مثلاً ایک ایسا کیس ہے جہاں Totality مشکوک ہے اور Essence مفقود یا Essence اور Totality ایک دوسرے کی نفی کرتے ہیں۔ تو اس کا ایک حل یہ ہے کہ مریض کی دو چار قابل اعتبار علامات کی بنا پر دوا کا انتخاب کرلیں۔ یا کوئی عجیب و غریب علامت ایسی مل read more [...]

Theme Features

Welcome to the Zen Theme which is best used for personal blogging. Here is a list of some of the special features you will be able to take advantage of when customizing your website and blog:
  • Theme Control panel
  • Customize colours, layout, buttons, and more
  • Dynamic widgets with varied widths
  • Up to 8 Widget Positions
  • Built-in Social Networking
  • Google Fonts for Headings and site title
  • and a lot more...

Relax With Herbal Teas

When enjoying your moment of zen, it's best to enjoy fresh herbal teas for relaxation. Of course, choosing the right zen teas requires the expertise of asian herbalists.

Recent Posts

Check out the recent articles posted here at Zen and keep up to date with the latest news and information about having a zen lifestyle.