showcase demo picture

Totality of symptoms

ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔۔۔۔۔
ایسی علامات جو کسی منزل کی طرف اشارہ نہ کرتی ہوں، بے کارہیں۔آپ نے غور کرنا ہے کہ جو علامات آپ نے اکھٹی کیں، ان کا مقصد کیا ہے؟
وہ مریض کو کیسے اور کیوں تنگ کرتی ہیں؟
مریض کیسے اُن سے عہدہ برا ہوتا ہے؟
مریض کی زندگی میں کیا بنیادی تبدیلیاں لا چکی ہیں؟
اگر آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں تو آپ کی کامیابی کے امکانات قوی ہیں۔
ہمارے ہاں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے
۔ Totality of symptoms
دراصل اس سے مراد
Essential totality of symptoms
ہے۔جب ہم کیس لیتے ہیں تو مریض سے بے شمار علامات حاصل ہوتی ہیں اور وہ ہم نوٹ کرتے ہیں لیکن سب کی سب کام کی نہیں ہوتیں۔
کہا جاتا ہے گاندھی کو ایک بار کسی نے خط لکھا اور بہت کچھ برا بھلا کہا اور گالیاں لکھیں۔ خط چار صفحات پر مشتعمل تھا اور پیپر پن سے صفحات کو جوڑا گیا تھا۔ گاندھی نے اپنے سیکریٹری سے سارا خط سنانے کو کہا اور تحمل سے سارا خط سنا۔ سننے کے بعد سیکریٹری کو بولا۔ اس میں سے کام کی چیز (پیپر پن) نکال لو باقی ضائع کردو۔
ایک ہومیوپیتھ بھی کام کی چیز الگ کر لیتا ہے، جسے ہم
Essiential Totality of Symptoms کہتے ہیں۔
میرے لیکچر۔۔۔ کیس ٹیکنگ سے انتخاب

Posted in: Urdu
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Theme Features

Welcome to the Zen Theme which is best used for personal blogging. Here is a list of some of the special features you will be able to take advantage of when customizing your website and blog:
  • Theme Control panel
  • Customize colours, layout, buttons, and more
  • Dynamic widgets with varied widths
  • Up to 8 Widget Positions
  • Built-in Social Networking
  • Google Fonts for Headings and site title
  • and a lot more...

Relax With Herbal Teas

When enjoying your moment of zen, it's best to enjoy fresh herbal teas for relaxation. Of course, choosing the right zen teas requires the expertise of asian herbalists.

Recent Posts

Check out the recent articles posted here at Zen and keep up to date with the latest news and information about having a zen lifestyle.