showcase demo picture

خونی بواسیر


خونی بواسیر
چالیس دن میں علاج
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، (واہ کینٹ)
اطہر محمود، عمر چوالیس سال، شادی شدہ، چار بچے۔ فربہ بدن۔ گزشتہ دس سال سے خونی بواسیر میں مبتلا۔پاخانہ کے ساتھ خون اور کبھی کبھار آؤں بھی آتی ہے۔
قبض پرانی پاخانہ سخت۔جن دنوں قبض شدید ہوتی ہے،سر درد بھی ہوتا ہے۔اسبغول کا چھلکا اکثر استعمال کرتا ہوں۔اس سے آرام رہتا ہے۔
موہکے پتھر کی طرح سخت۔ مقعد میں جیسے چیونٹیاں کاٹتی ہیں۔خارش بھی ہوتی ہے۔مقعد میں بوجھ محسوس ہوتا ہے۔
پسینہ نارمل البتہ پاؤں میں بدبودار۔
کھاناپینا نارمل۔ پیاس زیادہ۔ پیشاب کی کوئی شکایت نہیں۔
حافظہ کمزور ہے۔صبح کی بات شام تک یاد نہیں رہتی۔
عصر سے مغرب تک بواسیر زیادہ تنگ کرتی ہے۔
کمر درد بہت پرانی ہے۔ زیادہ کام کرنے اور جھکنے سے بڑھ جاتی ہے۔
ٹائفائیڈ بچپن میں ہوا۔
فیملی میں ٹی بی ہے۔
دوا
Collinsonia CM One dose.
with sac lac for 10 days.
مریض کے بقول تیسرے دن سے خون آنا بند ہو گیا۔ کمر درد بدستور اسی طرح ہے۔ اسبغول بند کرنے کے باوجود قبض نہیں ہوئی (تاہم مریض کو مرغن غذاؤں، گوشت، دال ماش اور چاول سے منع کر دیا گیا تھا)۔مقعد کی شکایات اسی طرح ہیں۔البتہ مسے نرم پڑ گئے ہیں۔
Aesc.hip 3x tds for 3 weeks
مریض مطمئن ہے اگرچہ اس دوران شادی ولیموں کی وجہ سے کھانے میں بدپرہیزی بھی ہوئی۔لیکن پاخانہ میں خون نہیں آیا۔ اور مقعد میں بوجھ اور چیونٹیاں کاٹنے والی کیفیت کا بھی آرام ہے۔
مریض دو ماہ کی دوا لے کر باہر ملک چلا گیا۔ اسے احتیاطاً collin.CM کی ایک خورک، مہ پلاسبو ساتھ دے دی گئی کہ اگر دوبارہ خون آئے تو لے لے۔
Posted in: Urdu
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Theme Features

Welcome to the Zen Theme which is best used for personal blogging. Here is a list of some of the special features you will be able to take advantage of when customizing your website and blog:
  • Theme Control panel
  • Customize colours, layout, buttons, and more
  • Dynamic widgets with varied widths
  • Up to 8 Widget Positions
  • Built-in Social Networking
  • Google Fonts for Headings and site title
  • and a lot more...

Relax With Herbal Teas

When enjoying your moment of zen, it's best to enjoy fresh herbal teas for relaxation. Of course, choosing the right zen teas requires the expertise of asian herbalists.

Recent Posts

Check out the recent articles posted here at Zen and keep up to date with the latest news and information about having a zen lifestyle.