Articles from: 2020
منہ کا ذائقہ
منہ کا ذائقہ
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ
آج صبح ایک خاتون ائی۔غیر شادی شدہ۔ منہ کا ذائقہ خراب،عجیب سا ہے۔ جیسے کسی جلی ہوئی شے کا ہو۔ لیکن میں اپ کو مزید واضح نہیں سکتی کہ کیسا ہے۔ اور ایک ہفتہ سے ایسا ہو رہا ہے۔
میں نے باقی جو بھی سوالات کیے اس نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔ read more [...]
Totality of symptoms
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔۔۔۔۔
ایسی علامات جو کسی منزل کی طرف اشارہ نہ کرتی ہوں، بے کارہیں۔آپ نے غور کرنا ہے کہ جو علامات آپ نے اکھٹی کیں، ان کا مقصد کیا ہے؟
وہ مریض کو کیسے اور کیوں تنگ کرتی ہیں؟
مریض کیسے اُن سے عہدہ برا ہوتا ہے؟
مریض کی زندگی میں کیا بنیادی تبدیلیاں read more [...]
فیملی کنسل ٹیشین، آن لائن کورس
فیملی کنسل ٹیشین، آن لائن کورس
کیا آپ اپنا اور اپنی فیملی کی روزمرہ حاد تکالیف
(Acute Health Issues)
کا علاج گھر بیٹھے کرنا چاہتے ہیں؟
اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس تحریر کو پڑھ کر اپنا وقت مزید ضائع نہ کریں۔
اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہومیوپیتھی نہایت محفوظ، تیز ترین read more [...]
آئیے چیٹ کریں
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ
0301-5533966
انٹر نیٹ پر اگر آپ سلفر سے Chat کرتے ہیں تو وہ آپ کو انٹر نیشنل افیئرز پر لے جائے گا۔دنیا کے بیسیوں گھمبیر مسائل کا حل اور فلسفہ اس کی جیب میں پڑا ہوتا ہے۔آپ سمجھیں گے، آپ کسی سکالر سے chat کر رہے ہیں۔ بہت دور کی کوڑی لاتا ہے۔مطالعہِ کائنات read more [...]