Articles from: January 2020
نیٹرم میور اور ڈیپرشن کا ایک کیس
نیٹرم میور اور ڈیپرشن کا ایک کیس
دو ستمبر 2019، ایک بچہ عمر سترہ سال۔ ڈیپرشن کی شکایت ہے۔ لڑکے کا والد ایک سرکاری ادارے میں ملازم اور والدہ سکول ٹیچر ہے۔ یہ فیملی میرے پرانے مریضوں میں شامل ہے۔
والدین نے بتایا کہ کچھ عرصہ سے بچہ پڑھائی میں کمزور ہوتا جا رہا ہے، دل نہیں لگاتا، read more [...]