Articles from: February 2020
پیشاب کی نالی کی بندش
پیشاب کی نالی کی بندش
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ
Urethral Stricture
Urethra پیشاب کی نالی ہے جو مثانے سے شروع ہوکر پیشاب کے آخری حصے تک آتی ہے جہاں سے پیشاب خارج ہوتا ہے۔
پیشاب کی نالی اگر اس حد تک تنگ ہو جائے کہ پیشاب کا اخراج مشکل ہو جائے اسے Urethral Stricture کہتے ہیں۔ لیڈیز کی نسبت read more [...]