Articles from: April 2021
میرے مہمان
ُ
میرے مہمان
پارٹ۔8
اگر ہوٹل کی کھڑکیاں دورازے اور دیواریں آئیوڈیم بچوں کی مہم جوئی کا حصہ تھیں تو لان میں رکھے پھولوں کے گملے وریٹرم خاندان کے رحم وکرم پر تھے۔یہ بچے کیا ہیں؟ جن بھوت ہیں۔ 24 گھنٹے فعال۔ابھی تک کئی گملے ان بچوں کی ہائی جمپ میں ناکامی کے نتیجے میں اپنے آخری انجام read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
part-4
نیٹرم میور سے کو ئی بے وفائی کر جائے یہ اس کی بر داشت سے باہر ہے۔ لائیکو کو کو ئی یہ کہہ دے کہ تم مجھے اچھے نہیں لگتے،ناقابل بر داشت ہے۔ یہ دوسروں کو خوش رکھنے کے لیے ہر اخلاقی اور غیر اخلاقی حربہ اختیا ر کر سکتا ہے۔ اور سلفراور نکس مطلب براری کی خاطر ہر اخلاقی read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
3 پارٹ
کھانا اگرچہ بہت دیر سے شروع ہوا تاہم جس وقت مہمان کھانا کھا رہے تھے محترمہ کلکیریا کارب پسینے میں نہائی ہانپتے کانپتے اس وقت ہال میں داخل ہوئی۔یہ اپنے دوستوں میں خوش خوراکی اور خوش لباسی کے حوالے سے خاص پہچان رکھتی ہیں۔جدید ہیئرسٹائل اور میک اپ کے ساتھ پینتیس read more [...]
2 میرے مہمان پارٹ
میرے مہمان
وقت پر آنے والوں میں نکس وامیکا، نیٹرم میور، سلیشیا، ایکونائٹ، زنکم میٹ، سٹیفی سیگیریا، اورم میٹ اور پلاٹینا بھی شامل تھے۔ پابندی وقت کوئی ان سے سیکھے۔نیٹرم میور کی پابندی وقت کا تو یہ حال ہے کہ اسے روزانہ صبح پاخانہ بھی وقت پر آتا ہے۔حیض بھی وقت پر آتے ہیں۔ read more [...]
1 میرے مہمان پارٹ
میرے مہمان
قارئین کرام! آپ کی خدمت میں ایک دعوت ِولیمہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا جا رہا ہے۔ یہ دعوت ایک عالی شان ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ اس پُرتکلف دعوتِ ولیمہ میں دور و نزدیک سے آئے ہوئے میرے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اِس تقریب کاایک نمایاں پہلو یہ بھی ہے کہ آپ کو بھی دعوت read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ 7
محفل میں موجود تین درجن کے لگ بھگ بچوں کا شور شرابہ، کھیل کود اور شرارتیں بیک وقت جاری تھیں۔ میڈورینم اور ٹیوبر کولینم میں کئی بار لڑائی ہوئی۔ دونوں اگرچہ ایک ہی باپ کی اولاد ہیں لیکن مائیں الگ الگ ہونے کی وجہ سے مزاج میں ہم آہنگی نہیں تاہم کچھ عادات آپس میں read more [...]
میرے مہمان
ُ
میرے مہمان
6-پارٹ
تاہم آج کل کونیم کو دماغی کاموں میں الجھن محسوس ہو رہی ہے۔بتدریج کمزوری غالب آتی جا رہی ہے۔ انہوں نے سلام کا جواب بھی بہت آہستگی سے دیا۔
شدتِ جذبات کی گرمی سے عاری رہسٹاکس توقع کرتا ہے کہ دوسرے اس سے اظہارِ محبت کریں اور خود اسے نہ کرنا پڑے(جارج وتھالکس)۔موسم read more [...]