Articles from: September 2021
میرے مہمان
پارٹ۔30
لیکن اس سے پہلے آپ کو ایک قصہ سناتے ہیں۔
ایک بزرگ اپنے نوکر کی فہمائش کر رہے تھے کہ تم بالکل گھامڑ ہو۔ دیکھو میرصاحب کا نوکر ہے، اتنا دوراندیش کہ میرصاحب نے بازار سے بجلی کا بلب منگایا تو اس کے ساتھ ہی ایک بوتل مٹی کے تیل کی اور دو موم بتیاں بھی لے آیا کہ read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔29
محترم قارئین کرام! دیکھی آپ نے کالی کارب کی ایک جھلک۔ ایک شخص مسلسل نو ماہ تک ہر ماہ سو کلومیٹر طویل پھیرے لگاتا رہا لیکن رشوت دینا گوارا نہ کیا۔ سلیشیا، کلکیریا کارب، کاسٹیکم بھی ہٹ کے پکے ہوتے ہیں۔ میری نظر میں جاوید چوہدری (معروف کالم نگاراور اینکر پرسن)بھی read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
28پارٹ۔
کالی خاندان کے لوگ چھوٹی گردنوں اور نیٹرم خاندان کے لوگ لمبی گردنوں والے ہوتے ہیں۔
فرض کریں کالی کارب شخصیت کے بیٹے کو اگر پولیس کسی جرم میں پکڑ کر لے جائے تو یہ اس سے ملاقات یا اس کی ضمانت کو نہیں جائے گا۔اس کا جواب ہو گاچونکہ بیٹے نے غلط کام کیا ہے لہذا اب read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
27پارٹ۔
Foubister نے دو سو ایسی حاملہ خواتین جنہیں کینسر رہا، ان کے کیس سٹڈی کئے اور ان کے مطابق ان کے بچوں میں پیدائشی نشانات دیکھنے کو ملے۔ آپ کے مطابق ایسے لوگ جو ایک طویل مدت تک شدید ٹینشن یا خوف وہراس کی فضا میں رہے ہوں انہیں اس دوا کی ضرورت ہو سکتی ہے۔مثلاً اغوا برائے read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
26پارٹ۔
رقص کے حوالے سے مجھے اپنے گاؤں کے دو آدمی یاد آ گئے، ان کا قصہ سناتا ہوں۔ ہمارے گاؤں کے قریب واہ سیمنٹ فیکٹری ہے۔یہ دونوں اس فیکٹری میں شفٹ ڈیوٹی میں کام کرتے تھے۔ ایک بار موسم گرما میں جب ان کی رات کی شفٹ تھی یہ لوگ ڈیوٹی پر جانے کے لئے اپنے گاؤں سے پیدل چلے،رات read more [...]
12
12