Articles from: November 2021
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔ 48
میٹرک تک پہنچتے پہنچتے اس کی حالت ایسی ہو جاتی ہے جیسے کسی غبارے میں بہت زیادہ ہوا بھر دی گئی ہو آخر وہ وقت بھی آتا ہے جب یہ لڑکا انٹر میڈیٹ پری میڈیکل کے امتحان میں پاس ہو جاتا ہے اور ایم بی بی ایس کے داخلہ کے لئے صرف ایک ہی مرحلہ باقی رہ جاتا ہے۔اور وہ ہے read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔47
جسمانی بناوٹ میں عموماً یہ سیپیا کی طرح ہوتی ہے۔ اور سیپیا کی طرح دم دلاسہ قبول نہیں کرتی۔مردوں کی نسبت خواتین میں اس کے استعمال کا تناسب 1:5 کا ہے۔ ہومیوپیتھی کا سٹوڈنٹ بھی جانتا ہے کہ غم اور صدمہ کی دوا اگنیشیا ہے۔جبکہ ریپرٹری میں اس Rubric کے ضمن میں 90 دوائیں read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔ 46
یہ وہ لوگ ہیں کہ برسوں آپکے ساتھ رہیں گے لیکن شاید ہی آپ انکے بزنس۔ملازمت۔ خاندانی حالات ذاتی مسائل۔پسند نا پسند کے بارے جان سکیں۔نیٹرم میور بھی بہت کم اپنا تعارف کراتی ہے۔ جب بھی انہیں کریدنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ بڑی شائستگی اورڈپلومیسی سے موضوع بدل read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔ 45
تھوجا کا سلوگن ہے۔ جس دا کھائیے اسی دے گن گائیے۔
تھوجا کو دیکھنا ہو تو جو ساتھی ریسلنگ دیکھتے ہیں وہ پال ہیمن کو دیکھ لیں۔
نیٹرم میور، سٹیفی، تھوجا،کارسی نوسن، پلسٹیلا،فاسفورس، ارجنٹم نائیٹریکم، میگنیشیا میور ایسے لوگ ہیں جو دوسروں کو خوش رکھنا چاہتے read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔44
نیٹر میور اور سلیشیا سلام کر کے بیٹھ جائیں گی، گفتگو میں جب تک آپ پہل نہیں کرتے یہ بھی نہیں کریں گی کچھ دوائیں ایسی ہیں کہ ان کو بیان کرنے کے لئے ایک لفظ ہی کافی ہے۔جیسا کہ پرافل وجیا کر نے لکھا ہے۔
اگر دل اور دماغ میں conflictنہیں تو Ignatiaنہیں۔
گرمی نہیں تو Iodiumنہیں۔(کینٹ read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔ 43
ایک بار بلڈ پریشر کی مریضہ نے پوچھا؟ ڈاکٹر صاحب کیا میں آلو کھا سکتی ہوں؟
جی بالکل آپ کھا سکتی ہیں،(ڈاکٹر نے جواب دیا)۔لیکن کل میں نے آلو کھائے تھے تو مجھے ٹھنڈے پسینے آنے شروع ہو گئے، میں تو مرتے مرتے بچی ہوں۔ (خاتون نے جواب دے کر آپ کو لاجواب کر دیا)
دیکھا read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ۔42
بورلینڈ نے لکھا ہے کسی ایسے مریض پراگر تھوجا علامات کے باوجود کام نہیں کرتی تو میڈورینم دیں۔
تھوجا ٹھنڈی جب کہ یہ گرم دوا ہے۔
تھوجا introvertجب کے یہ extrovert ہوتا ہے۔
تھوجا بائیں جانب جب کہ یہ دائیں جانب کی دوا ہے۔
تھوجا مصلحت آمیز جب کہ میڈورینم بے باک ہے۔
تھوجا read more [...]