https://youtube.com/shorts/doTXOfyHyJY?feature=share
Uncategorized
میرے مہمان
<font face="jameel noori nastaleeq">
<div dir="ltr" style="text-align: right;">
<div dir="rtl" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;"><span style="background-color: white; font-family: 'Alvi Nastaleeq', 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Urdu Typesetting', 'Alvi Lahori Nastaleeq', Tahoma; font-size: 22px; line-height: 40px;">
میرے مہمان
پارٹ۔64
آرسنکم لڑکی شادی کے لیے ایسا لڑکا پسند کرے گی جو read more [...]
میرے مہمان
میرے مہمان
پارٹ32-
لیکسس کی طرح یہ لوگ بہت باتونی ہوتے ہیں۔ اچانک ایک موضوع کو ادھورا چھوڑ کر دوسرا شروع کر دینا۔ بڑے اوپن ہوتے ہیں۔فاسفورس کی طرح آسانی سے دوست بن جاتے ہیں۔ آرسنکم البم کی طرح جلد باز اور بے صبرے ہوتے ہیں۔ ہسپتا ل جانا ہو کسی ملٹی سٹوری بلڈنگ میں جاناہو یہ صاحب read more [...]
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ کلکیریا ۔ part-2
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ
ڈاکٹر ملک مسعود یحیےٰ
تلخیص و ترجمہ جارج وتھالکس۔
part-2
اگر ڈاکٹر مریض کو یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ اس کا مرض زیادہ سنجیدہ نہیں ہے اور غالباً ان سب معاملات میں اس کیلئے کچھ کیا جاسکتا ہے تو مریض کو یہ الفاظ سنائی نہیں دیں گے۔مریض بار بار دہراتا read more [...]
ارجنٹم نائٹریکم: part-1
ارجنٹم نائٹریکم: part-1
نائٹریٹ آف سلور
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ
ڈاکٹر ملک مسعود یحیےٰ
تلخیص و ترجمہ جارج وتھالکس۔
حسد اور ہومیوپیتھی
ذہنی جذباتی علامات:
* اپنی صحت کی بابت شدید پریشانی۔ موت کا خوف
* مراق
* دماغ مخصوص خیالات پر اڑجاتا ہے۔ ان پر قابو نہیں پاسکتا نہ ہی read more [...]
نکس وامیکابچے
نکس وامیکابچے
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ
Part-1
قارئین کرام!
نکس وامیکا بچوں کو سمجھنے کیلئے اقبال کا یہ شعر پیش خدمت ہے۔
نہیں ساحل تیری قسمت میں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا
اور اب آئیے دیکھتے ہیں نکس بچے کیسے ہوتے ہیں۔یہ بچے بڑے فعال اور (Hyper active) ہوتے ہیں۔ یہ ہر read more [...]
(نیٹرم میور کا کیس) Part-2
(نیٹرم میور کا کیس)
Part-2
ڈاکٹر بنار س خان اعوان ، واہ کینٹ
دوسری نشست۔19 مارچ،2000 ء۔
دوا کے اگلے روزجسم میں شدید بے آرامی اور بے چینی رہی۔شام کو گلے کی درد بڑھ گئی جو دوسرے دن ختم ہو گئی۔(نیند کی دوا لینے کے باوجود) ساری رات نیند نہیں آئی( صرف پہلی رات)۔ ہاتھ پاؤں بار بار ٹھنڈے read more [...]