Rubrics explanation
Rubric: Ailments from Mortification
اگر کسی شخص کی بھرے مجمع میں اتنی بے عزتی ہو جائے کہ وہ سر اٹھانے اور منہ دکھانے کے قابل نہ رہے ۔
مثلاً آپ سٹیج پر تقریر کر رہے ہوں اور آپ کو پتا چلے کہ آپ کی پتلون کی زِپ کھلی رہ گئی تو یہ احساسِ شرمندگی اس ضمن میں آئے گا۔یا استاد کا تھپڑ لگنے پر کسی سٹوڈنٹ کا کلاس کے سامنے پیشاب read more [...]